چینی فوڈ وی لاگر نے شیشے کے مجسموں کی طرح شفاف تلا ہوا چکن بنا لیا

ایک چینی فوڈ بلاگر جو اپنی غیر روایتی تخلیقات کے لیے مشہور ہے، اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے جب اس نے شیشے جیسے نیم شفاف نظر آنے والے فرائیڈ چکن کے ٹکڑے تیار کیے، جو دیکھنے میں بالکل شیشے کے مجسموں جیسے لگتے ہیں۔ غیر روایتی چینی فوڈ بلاگر کائی نان اپنی عجیب مزید پڑھیں

واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے 66 سالہ بزرگ سے ہزاروں ڈالرز کا دھوکا دہی پر مبنی فراڈ سامنے آگیا

سنگاپور میں سائبر کرائم کی ایک تشویشناک لہر سامنے آئی ہے جس میں ہیکرز نے 66 سالہ بزرگ شہری کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر کے ان کے دوستوں اور رشتہ داروں سے ہزاروں روپے بٹور لئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لو چانگ منگ نامی بزرگ شہری اس وقت دھوکہ دہی کا شکار مزید پڑھیں

جاپان ایئر لائنز کا ائیرپورٹس پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا آغاز

جاپان ایئر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹوکیو کے ہنیدہ ایئر پورٹ پر زمینی آپریشنز کے لیے ہیومنائیڈ روبوٹس استعمال کرے گی، یہ تجربہ آئندہ ماہ مئی 2026ء سے شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ 2 سالہ آزمائشی منصوبہ کمپنی کے پارٹنر کے ساتھ مل کر شروع کیا جا رہا ہے، ابتدائی مرحلے مزید پڑھیں

چین: 40 سالہ مریض 40 گھنٹے دل بند رہنے کے باوجود زندہ بچ گیا

چین کے ایک اسپتال میں 40 سالہ شخص کی زندگی بچ جانے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں اس کا دل 40 گھنٹے سے زائد وقت تک بند رہا مگر جدید طبی علاج کی بدولت ناصرف دل دوبارہ دھڑکنے لگا بلکہ وہ شخص صحت یاب بھی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ سے چلنے والا فیول سیل پیش کر دیا

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ فیول سیل متعارف کرادیا، اس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج صفر ہوگا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی اخبار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا نیا اور مؤثر طریقہ تیار کرلیا ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں