پیرُو لاشاری، بدین کا ویران ریلوے اسٹیشن

یوٹیوبر نینو حیدرآبادی کے نئے ٹریول وی لاگ میں بدین کے تاریخی قصبے پیرو لاشاری کی سیر کرائی گئی ہے، جہاں ایک متروک ریلوے اسٹیشن کی دلکش تاریخ کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وی لاگ میں مقامی بازار، لوگوں کی روزمرہ زندگی اور تاریخی پیرو لاشاری ریلوے اسٹیشن کو قریب سے دکھایا گیا ہے، جو ماضی کی ایک اہم یادگار سمجھا جاتا ہے۔

دیکھیے یہ مکمل وی لاگ