
بھارت کی ریاست کیرالہ میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں کوڈنھی ان دنوں اپنی ایک انوکھی پہچان کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہوچکا ہے۔ بظاہر یہ گاؤں کسی بھی دوسرے پرسکون علاقے جیسا نظر آتا ہے، لیکن جیسے ہی یہاں کوئی قدم رکھتا ہے ، اسے ہر طرف ایک جیسی شکلوں والے افراد مزید پڑھیں






















































































































































