بار بار واش روم جانے پر انجینئر ملازمت سے فارغ

چین میں انجینئر کو بار بار باتھ روم کا وقفہ لینے پر کمپنی نے برطرف کردیا۔ چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیانگ سو صوبے سے تعلق رکھنے والے شخص کا نام لی بتایا گیا ہے جسے اپریل اور مئی 2024 کے درمیان ایک ماہ میں 14 مرتبہ باتھ روم بریک لینے پر نوکری سے نکال مزید پڑھیں

یونیورسٹی ایسکلیٹر کی اسپیڈ اچانک بڑھ گئی

بنگلادیش میں یونیورسٹی کے ایسکلیٹر کی اسپیڈ اچانک بڑھنے پر طلبا کی جان پر بن آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈھاکا کی یونیورسٹی طلبا نے جیسے ہی ایسکلیٹر پر قدم رکھا تو یہ ان کے کیے خوفناک لمحے میں بدل گیا جس کی وجہ سے طلبا خوفزدہ ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

زخمی بلی کو بچانے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے دوڑیں لگائیں، منظر دلچسپ

پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت نکال لیا۔ مزید پڑھیں

دنیا کا تیز ترین انناس کاٹنے کا ریکارڈ فیکٹری ورکر کے نام

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق وسطی یورپ کے ملک، سلوواکیہ کی ایک فیکٹری ورکر ڈومینیکا گاسپارووا نے چند سیکنڈز میں انناس چھیلنے اور ٹکڑوں میں کاٹنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ برطانیہ میں واقع ڈیل مونٹے کے پروسیسنگ پلانٹ میں صرف 11.43 سیکنڈ میں انناس کے سروں کو کاٹا، چھلکا اتارا اور پھل کے چھوٹے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ، جس کا رقبہ صرف ایک فٹ بال کے میدان کے برابر

کولمبیا کے سان برناردو آرکی پیلاگو میں واقع جزیرہ سانتا کروز ڈیل ایسلوٹے صرف دو فٹ بال کے میدان کے برابر رقبے کے باوجود دنیا کے سب سے زیادہ آباد جزائر میں شمار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جزیرے کا رقبہ صرف 0.012 مربع کلومیٹر ہے، تاہم یہاں تقریباً 1,200 افراد آباد ہیں، جس کے مزید پڑھیں