
بھارتی ریاست بہار میں چوری کی انوکھی واردات میں ملزمان 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں لے کر فرار ہوگئے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع مغربی چمپارن میں 11 کلو وولٹ کی 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں چوری ہونے کے بعد متعلقہ محکمے کی شکایت پر پولیس نے نامعلوم مزید پڑھیں






















































































































































