’دلہن نے دولہے کو سب کے سامنے زمین پر گرا دیا‘

شادی کے دن کو خاص بنانے کے لیے دولہا اور دلہن نے ریسلنگ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک شرط بھی عائد کردی۔ چین کے صوبے گوئزوہو کے علاقے زونیی سے تعلق رکھنے والے دلہا ہی ین شینگ جو پروفیشنل ریسلر بھی ہیں، دولہے نے شادی کے دن دلہن کے ساتھ انوکھے مقابلے کا مزید پڑھیں

نابینا درزی نے حیران کن کارنامہ انجام دے کر مثال قائم کر دی

صبح سوکر اٹھنے والا درزی اچانک اندھا ہوگیا، کینیا کے نابینا درزی نے ہمت نہ ہاری، لوگ سمجھے کہ اب یہ بھیک مانگے گا لیکن اس نے اپنی انتھک محنت سے حیرت انگیز مثال قائم کردی۔ نابینا درزی چارلس کی زندگی اُس وقت یکسر بدل گئی جب ایک رات سونے کے بعد صبح اُٹھنے پر مزید پڑھیں

غباروں کے سہارے آسمان کی سیر کرنے والا شخص

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی شخص ایک عام کرسی کے ساتھ درجنوں غبارے باندھ کر ہزاروں فٹ بلندی تک اڑ سکتا ہے؟ یہ بات کسی فلمی منظر یا مذاق جیسی لگتی ہے، مگر ایک شخص نے حقیقت میں ایسا کر دکھایا تھا۔ یہ حیرت انگیز اور سچی کہانی لیری والٹرز کی ہے، مزید پڑھیں

لومڑی باربی کیو پارٹی سے کھانا چرا کر لے گئی

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں پولیس نے باربی کیو کا سامان چوری ہونے کی شکایت پر تحقیق شروع کی تو ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی۔ پولیس نے بتایا کہ ہمیں کراؤنیسٹ پاس کے علاقے میں چوری کی اطلاع ملی تھی اور مشتبہ شخص کے بارے میں یہ بتایا گیا تھا کہ اس کے بال سرخ، مزید پڑھیں

نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیپالی کوہ پیما نے 32 بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرکے اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا۔ نیپالی کوہ پیما کامی ریتا شیرپا نے یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے جو انہوں نے 2025 میں 31ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے بنایا تھا۔ 56 مزید پڑھیں