ایک ہی درخت پر 14 اقسام کے آم اُگا کر کسان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

کسی بھی پھل کا درخت ایک ہی قسم کی فصل دیتا ہے لیکن ایک کسان نے درخت سے 14 اقسام کے آم کا پھل کاشت کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ کسی پھل کا درخت ہو یا سبزی کا پیڑ، وہ ایک ہی قسم کا پھل یا سبزی کی فصل دیتا ہے۔ مگر ایک مزید پڑھیں

دنیا کا انوکھا شہر جہاں مرنا منع ہے

کیا آپ یقین کریں گے کہ اس کرہِ ارض پر ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں انسان اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتا؟ جی ہاں، ناروے کے دور افتادہ جزیرے ‘سوالبارڈ’ میں واقع شہر لانگیئر بائین میں 1950 سے ایک عجیب و غریب قانون نافذ ہے جس کے تحت یہاں ‘موت’ پر پابندی ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کا انوکھا شہر جہاں مئی میں سورج طلوع ہوا اور اب 84 دن بعد غروب ہوگا

امریکا کی ریاست الاسکا کے شہر اتکیاگ وک میں 9 مئی کو سورج طلوع ہو گیا ہے، جو اب اگلے 84 دنوں تک غروب نہیں ہو گا۔ سورج کے 84 دن بعد غروب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں پر تقریباً اگلے 3 ماہ تک مسلسل 24 گھنٹے سورج کی روشنی نظر آئے گی مزید پڑھیں

مسجد قبا میں خودکار ’روبوبس‘ سروس کا آغاز

مسجد قبا کے اندرونی صحن میں خودکار ٹیکسی روبوبس (Robobus) متعارف کرادی گئی۔ خودکار ٹیکسی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے جسے سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد حاصل ہے۔ مسجد قبا کے اندرونی صحن میں 700 میٹر تک زائرین اور نمازی سفر کر سکیں گے۔ خودکار ٹیکسی روبوبس کا تجرباتی مرحلہ 60 مزید پڑھیں

نوجوان نے اے ٹی ایم بوتھ کو ہیئر سیلون میں بدل دیا

بھارت میں اے ٹی ایم بوتھ کو نوجوان نے سیلون بنا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ریاست بہار کے پٹنہ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے اے ٹی ایم کیوسک کو کیش مشین ہٹانے اور اے ٹی ایم بند ہونے کے بعد بال کٹنگ سیلون مزید پڑھیں