
ایک 8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے “ناسا” (NASA) کی غلطی پکڑ لی اور معاملہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر وائرل ہو گیا۔ اس کم عمر بچے نے ناسا کی ایک سرکاری پوسٹ میں ہجے (Spelling) کی ایک باریک غلطی پکڑ لی، جس پر ناسا نے بھی کھلے دل سے مزید پڑھیں






















































































































































