اسپیس ایکس کے راکٹ کے 5 اگست کو چاند سے ٹکرانے کی پیشگوئی، ماہرین متوجہ

اسپیس ایکس کا راکٹ 5 اگست کو چاند سے ٹکرانے کی پیش گوئی سامنے آگئی ، راکٹ کا یہ حصہ تقریباً پانچ منزلہ عمارت جتنا اونچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرِ فلکیات اور ‘پروجیکٹ پلوٹو’ نامی سافٹ ویئر کے ڈویلپر بل گرے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیس ایکس کے فالکن 9 (Falcon 9) راکٹ مزید پڑھیں

18 مرتبہ لاٹری جیتنے والے شخص نے اپنی کامیابی کے پیچھے موجود راز سے پردہ اٹھا دیا

امریکی ریاست آئیڈاہو کے رہائشی رابرٹ بیون نے 18 ویں بار لاٹری جیت کر ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں رابرٹ بیون نے ’1,000,000 کنگ اسکریچ گیم‘ میں 50,000 ڈالرز کا انعام حاصل کیا۔ آئیڈاہو لاٹری حکام کے مطابق رابرٹ بیون کی خوش قسمتی کا سلسلہ 1997ء میں شروع ہوا مزید پڑھیں

چین میں 500 کلوگرام وزنی جدید دیوہیکل روبوٹ ’ٹرانسفارمرز‘ کی نمائش

چینی روبوٹکس کمپنی یونی ٹری روبوٹکس نے ایک ایسا جدید دیوہیکل روبوٹ متعارف کرا دیا ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا GD01 دنیا کا پہلا انسان کے ذریعے چلایا جانے والا ٹرانسفارم ایبل میگا روبوٹ قرار دیا جا مزید پڑھیں

طوفانی ہواؤں کے دوران نوجوان کے اڑنے کی وائرل ویڈیو

بھارت میں طوفانی ہوائیں نوجوان کو ’اڑا‘ کر لے گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے مختلف شہروں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی اور طاقتور ہواؤں کے باعث 89 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ بڑے پیمانے پر تباہی بھی مزید پڑھیں

یہ خوبصورت پاکستان ہے ….. ہم اس وی لاگ میں کہاں جا رہے ہیں؟

ٹریولنگ چینل “ٹروٹر پاکستان” آپ کو ہمارے پاکستانی قدرتی حسن کے خوبصورت مقامات کی سیر کرواتا ہے۔ زمین پر جنت…. قدرت نے پاکستان کو ان جیسی جگہوں کا تحفہ دیا۔ ….. ان جگہوں پر جانے سے پہلے آپ کو ویڈیوز ضرور دیکھیں وہاں آپ کو قدرت کے کتنے ہی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملیں گے…. مزید پڑھیں