
مئی 2026 میں آسمان ایک نایاب فلکیاتی منظر پیش کرنے جا رہا ہے جب ماہِ مئی کے دوران دوسرا مکمل چاند نمودار ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 31 مئی کو نظر آنے والا یہ مکمل چاند ”بلو مون“ کہلائے گا، جو ایک غیر معمولی فلکیاتی واقعہ سمجھا جاتا ہے۔ اس غیر معمولی واقعے کے حوالے مزید پڑھیں






















































































































































