
پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی سر کر لی۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کنچنجنگا سر کی ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی بلندی 8586 میٹر ہے۔ سہیل سخی نیپالی وقت کے مطابق رات سوا 12 بجے کنچنجنگا کے ٹاپ پر مزید پڑھیں






















































































































































