
ناسا کی خلا باز جیسیکا مئیر نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں ایسا فٹبال کرتب دکھا دیا جس نے دنیا بھر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود جیسیکا مئیر نے مائیکرو گریویٹی میں شاندار اوور ہیڈ بائیسکل کک کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مزید پڑھیں






















































































































































