
امریکی ریاست ٹیکساس کے تھیم پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے پر طلبہ 100 فٹ بلندی پر پھنس گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے تھیم پارک میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے طلبہ اس وقت مشکل میں پھنس گئے جب رولر کوسٹر اچانک 100 فٹ بلندی پر خراب ہوگیا۔ ویڈیو مزید پڑھیں






















































































































































