صرف ایک لیٹر ایندھن میں 900 کلومیٹر سے زائد سفر کرنے والی حیران کن کار تیار

ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان گاڑی مالکان کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک لیٹر میں 900 کلومیٹر سفر کرنے والی کار ایجاد ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور کمیابی نے لوگوں کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب راغب کیا، تاہم اب بھی اکثریت ایندھن پر چلنے والی گاڑیاں ہی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے خود پکوڑے کیوں پکائے؟….. تمام کارکنان اور باورچی کہاں ہیں؟

اداکارہ بشریٰ انصاری بارش کے دنوں میں موسم کے تقاضوں کے مطابق پکوڑے تیار کر رہی ہیں۔ …… میرے پاس بشیر لڑکا ہے وہ کچن کے کام میں میری مدد کرتا ہے… اداکارہ بشریٰ انصاری۔ بشریٰ انصاری نے مزیدار مزیدار پکوڑے بنانے کے ٹپس بھی بتائے ہیں …… ویڈیو میں بشریٰ انصاری مزیدار کرسپی پکوڑا مزید پڑھیں

گالف کی گیندوں سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام بنا کر نیا ریکارڈ قائم

امریکا میں گالف کے شوقین 3 افراد نے گالف کی گیندوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار کر لیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں گالف کے شوقین 3 افراد مائیکل فر، ڈیبی رینالڈز اور ٹیری جانک پر مشتمل ٹیم نے اہرام کی تعمیر کے لیے 19ہزار 19 گولف کی گیندوں کا انتظام کیا۔ مزید پڑھیں

بندر کی انوکھی واردات: وکیل سے 2 لاکھ روپے لے اُڑا

بندر نے عدالت کے احاطے میں وکیل سے دو لاکھ روپے سے بھرا بیگ چھین لیا جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بلند میں کچہری روڈ پر واقع عدالت کے احاطے میں پیش آیا۔ رویندر نامی وکیل دو لاکھ روپے سے بھرا مزید پڑھیں

چاند پر شہر بسانے کا خواب حقیقت بننے کے قریب؟

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر مستقل انسانی آبادی قائم کرنے کے لیے ایک بڑے اور تاریخی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 2026ء کے اختتام تک چاند پر شہر کی تعمیر کا ابتدائی مرحلہ شروع کیے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ناسا کے سربراہ جیرڈ آئزک مین کے مزید پڑھیں