مرنے کے بعد بھی زندہ رہنا اب ممکن ہوسکتا ہے؟

کیا آپ مرنے کے بعد بھی زندہ رہنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی پیارے کو جو یہ جہان فانی کو چھوڑ چکا ہے اسے واپس لانا چاہتے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنسدان ڈاکٹر پارتک دیسائی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک انسان کمپیوٹر مزید پڑھیں

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

زندگی کی تمام جمع پونجی بیٹی کے کینسر کے علاج پر خرچ کرنے والی امریکی خاتون نے 2 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون، جیرالڈائن جیمبلٹ نے بچت کر کے جمع کی گئی اپنی تمام رقم بیٹی کے چھاتی کے مزید پڑھیں

برج خلیفہ: ایک ہی عمارت میں روزہ افطار کرنے کیلئے مختلف اوقات کیوں؟

متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے رہائشی ایک ہی عمارت میں رہتے ہوئے بھی مختلف اوقات پر روزہ افطار کرتے ہیں۔ دبئی کے اعلیٰ عالم دین محمد القبائیسی کے مطابق، برج خلیفہ اتنی اونچی عمارت ہے کہ اس کی 150 ویں منزل سے اوپر رہنے والے روزہ کھولنے مزید پڑھیں

برطانیہ: عدالت نے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو چھونے کی پابندی لگادی

برطانیہ میں گاڑیوں کے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو 5 سال کےلیے چھونے کی پابندی لگادی گئی ہے۔ برطانوی اخبار دی میٹرو کے مطابق 44 سالہ پال پریسٹلے گاڑی کا دروازہ توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پکڑا گیا۔ یہ پچھلے 29 سال سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسے 25 مزید پڑھیں

جاپانی ریستوران نے صارفین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

اگر ریستوران میں کھانا کھانا ہے تو موبائل فون کے بغیر آنا ہو گا، جاپانی ریستوران نے صارفین پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ریستوران نے کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے اور ویٹنگ ٹائم کو کم کرنے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ مصروف اوقات میں ریستوران میں مزید پڑھیں