“شان شاہد کا بالی ووڈ فلم ’بارڈر 2‘ کے ٹیزر پر طنزیہ ردِعمل”

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے بالی ووڈ فلم ’بارڈر 2‘ کے حالیہ جاری کیے گئے ٹیزر پر طنزیہ ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے، جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فلم کے ٹیزر میں اداکار سنی دیول کے کردار کو فوجیوں سے یہ سوال کرتے مزید پڑھیں

پاکستان مخالف مواد پر مبنی ایک اور جنگی فلم ’بارڈر 2‘ کا ٹیزر جاری

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستان مخالف مواد پر مبنی ایک اور جنگی فلم ’بارڈر 2‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں 1971 کی پاک بھارت جنگ کو موضوع بنایا گیا ہے، اور ٹیزر میں سنی دیول کو ایک بار پھر جنگی نعروں اور جارحانہ مکالموں کے ساتھ پیش کیا مزید پڑھیں

“اداکار عمران عباس نے بالی وُڈ کی متنازع فلم ’دھریندر‘ پر سخت ردعمل ظاہر کیا”

اداکار عمران عباس نے بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر متنازع فلم ’دھریندر‘ پر ردِعمل دیتے ہوئے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ عمران عباس نے پہلے انسٹاگرام اسٹوری اور پھر اس کے بعد انسٹاگرام فیڈ پر شیئر کیے گئے بیان میں فلم کے بیانیے پر واضح تنقید کی ہے۔ عمران عباس نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

“میشا شفیع نے نئے گانے کے لیے بھارتی گلوکار کے ساتھ تعاون کیا”

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے گانے ’سچے لوکی‘ کے لیے بھارتی گلوکار تلویندر کے ساتھ اشتراک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں یہ تصاویر شیئر مزید پڑھیں

“فلم دھریندر میں رنویر سنگھ کا کردار کراچی سے جڑی خاندانی تاریخ سے متعلق”

بالی وُڈ فلم دھریندر میں پاکستان آنے والے بھارتی خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے رنویر سنگھ دراصل حقیقی زندگی میں کراچی سے تعلق رکھنے والے نکلے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فلم میں رنویر سنگھ بھارتی خفیہ ایجنٹ جسکریت سنگھ رنگی کے روپ میں نظر آ رہے ہیں، جو نوکری کی تلاش کے مزید پڑھیں