دنیا میں پہلی بار پینگوئن کا ایم آر آئی اسکین

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سمندری حیات پینگوئن کی بیماری کا صحیح پتا لگانے کے لیے ایم آر آئی اسکین کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پینگوئن توازن برقرار رکھنے کے مسائل کا شکار تھی جس کے باعث اس کا ایم آر آئی کیا گیا جو کہ دنیا میں ایسا پہلی بار کیا گیا مزید پڑھیں

طوطے بھی ویڈیو کال کرنا سیکھ گئے

ٹیکنالوجی کا استعمال اور اس کے فوائد اب صرف انسانوں تک محدود نہیں رہے بلکہ اب اسے پرندوں نے بھی استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کے ایک گروپ نے انوکھا آئیڈیا پیش کرتے ہوئے کچھ پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا تاکہ وہ نئے دوست بنا سکیں۔ اس مزید پڑھیں

طلاق کی خوشی مناتے ہوئے خاتون نے شادی کے جوڑے کو آگ لگادی، فوٹو شوٹ وائرل

امریکی خاتون نے طلاق ملنے کی خوشی مناتے ہوئے اپنے شادی کے سفید جوڑے کو آگ لگادی، لال جوڑے میں کروایا گیا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی طلاق یافتہ خاتون لارین بروک نے 10 سالہ شادی ٹوٹنے کی دلچسپ انداز میں خوشی منائی ہے۔ لارین کی جانب مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے گلابی ہیرے کی نیلامی کتنے میں متوقع؟

چمکتے دمکتے، روشنیاں بکھیرتے دنیا کےسب سے بڑے گلابی ہیرے کی ریکارڈ 30 کروڑ ڈالرز سے زائد میں نیلامی متوقع ہے۔ سب سے بڑے گلابی ہیرے کو جون میں نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ یہ نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا روبی ہے۔

برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دی

برطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ برمنگھم کے علاقے سالٹلی میں موجود پاک فارمیسی کے منیجر واصف فاروق نے اپنے میڈیکل اسٹور میں ہونے والی مسلسل چوری کی وارداتوں سے تنگ مزید پڑھیں