موسم
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ،مشرقی اور جنوبی بلوچستان کےعلاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ،مشرقی اور جنوبی بلوچستان کےعلاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع۔
جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
ہفتہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم دن کا درجہ حرارت معمول میں 2 سے 3 ڈگری اضافہ کا امکان ۔
Load/Hide Comments


















































































