موسم
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہنے کی توقع۔تاہم بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورخطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہنے کی توقع۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
بدھ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔
Load/Hide Comments


















































































