ہیٹ ویو الرٹ: سندھ میں شدید گرمی کی لہر

سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج سے 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہونے کا خدشہ ہے۔ سکھر، لاڑکانہ، دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری تک جبکہ موہن جو داڑو، شکارپور، مزید پڑھیں

پنجاب میں عید تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویوکا خدشہ،درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق جنوبی اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ سکتاہے جبکہ لاہور سمیت کئی شہروں میں پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے،رات کےوقت بھی گرمی مزید پڑھیں

منگل و بدھ: ملک بھر میں گرم و خشک، وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

موسم منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے مزید پڑھیں

پیر اور منگل: ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

موسم پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی مزید پڑھیں

شدید گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان: محکمہ موسمیات

موسم اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ پیر کے مزید پڑھیں