پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 5 جون تک آندھی اور بارش کی پیشگوئی

آج سے 5 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ پنجاب میں چند مقامات پر موسلاھار بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ خیبر پختونخوا میں شدید گرمی سے گلیشیائی جھیلیں مزید پڑھیں

منگل، بدھ سے گرمی کی شدت برقرار، مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان

موسم منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات میں جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی جاری

مغرب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا جس کے سبب لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور سینٹرل پنجاب میں آج موسم ابر آلود رہے گا جبکہ گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور ہلکی بارش کے امکان ہے۔ بارش برسانے مزید پڑھیں

پیر اور منگل: ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، چند علاقوں میں بارش کا امکان

موسم پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ منگل کے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری ہونے کا امکان

کراچی میں آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ شہر میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہرِ قائد میں آج جنوب مغرب مزید پڑھیں