موسم
پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
Load/Hide Comments


















































































