** عوام ایکسپریس کے پہلے سفر کا تاریخی آغاز**

** عوام ایکسپریس کے پہلے سفر کا تاریخی آغاز** **پشاور (رپورٹ: ریل اینڈ ٹریولز) – پاکستان ریلویز کی نئی عوام ایکسپریس (14 ڈاو ن) نے اپنا پہلا سفر پشاور سے کراچی کے لیے مکمل کر لیا۔ یہ نیا ریک (بگیوں کا نیا سیٹ) عوام کے لیے ایک تحفہ ثابت ہوا۔** جرنلسٹ اور ریل شوقین افراد مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے لاہور تک کے سفر کا احوال

Pak Railovlog سیالکوٹ سے لاہور تک کے سفر کا احوال پیش کرتے ہیں، جس میں علامہ اقبال ایکسپریس کی اے سی سٹینڈرڈ کوچ کا تجربہ، راستے کے مختلف ریلوے سٹیشنز، اور ٹرین کے اندر موجود ڈائننگ کار کی سہولیات شامل ہیں۔ یہ سفر برانچ لائن سے مین لائن تک کے بدلتے مناظر اور ریلوے نظام مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، مزید بادل برسنے کی پیشگوئی

لاہور سمیت گوجرانوالہ اور گجرات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نظام درہم برہم ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے بجلی کے انچاس سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ، ترجمان واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش نشترٹاؤن میں48ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ گلبرگ میں 40، مزید پڑھیں

سندھ میں شدید ہیٹ ویو، متعدد اضلاع میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں کل تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صورتِ حال برقرار رہ سکتی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ، جیکب آباد، شکار پور اور دیگر مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بعض علاقوں میں موسلا دھار جبکہ کہیں ژالہ باری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں موسلادھار اور کہیں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، شکر گڑھ، ناروال اور ملحقہ علاقوں میں بادل کھل کر برسے، لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ اولے بھی گرے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اب تک اوسطاً 21.0 مزید پڑھیں