بالائی علاقوں میں سیلابی خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 تا 15 جون بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جس کے باعث مقامی سطح مزید پڑھیں

آج بھی شدید گرمی برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نور پور تھل، دادو 48، اوکاڑہ، بھکر، جیکب آباد، سکھر، خیرپور، تربت میں پارہ 47 ڈگری رہا۔ ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی جاری

محکمہ موسمیات نے مون سون میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے جبکہ بعض شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں

09 تا 12 جون: ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، میدانی علاقوں میں شدید ہیٹ ویو متوقع

موسم 09 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضا فہ متوقع۔ملک کے بالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیریں علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ۔ مزید پڑھیں

08 تا 12 جون: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان

موسم 08 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضا فہ متوقع۔ملک کے بالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیریں علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں