
موسم بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔پنجاب اور خیبر پختونخواکےمیدانی علاقوں میں سموگ کی توقع ۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ۔ کشمیر ، خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مزید پڑھیں































































