موسم
منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات میں جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔
بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات میں خیبرپختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش ہو سکتی ہے ۔
Load/Hide Comments


















































































