
جعفراباد۔ رپورٹ ۔ محمد زیب بلوچ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے قیام کا مقصد عوام تک بروقت معلومات کی رسائی کو یقینی بنانا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے قبل ہی اداروں کو متحرک کرتے ہوئے عوام کو بروقت اور درست معلومات پہنچائی جا سکیں مزید پڑھیں






















































































































































