پاکستان کے سنسنی خیز اور خطرناک سفری راستوں میں سے ایک فیری میڈوز جیپ ٹریک کی دلکش سیر کے لیے تیار ہو جائیں۔
یوٹیوب چینل “Grip On Trip” کے اس خصوصی ٹریول وی لاگ میں رائیکوٹ برج سے فیری میڈوز تک آف روڈ جیپ سفر دکھایا گیا ہے، جو دنیا کے نویں بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کے دامن میں واقع ہے۔
تنگ اور پیچیدہ موڑ، گہری کھائیاں اور راستے بھر کے دل موہ لینے والے مناظر اس سفر کو پاکستان کے خطرناک مگر یادگار ترین روڈ ٹرپس میں شامل کرتے ہیں۔
دیکھیے یہ مکمل وی لاگ



















































































