پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1691 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 64 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 85 ہزار 910 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 87 ہزار 328 کی بلند سطح تک بھی گیا۔


















































































