
کراچی(اسٹاف رپورٹر)واٹر کارپوریشن کی جانب سے لیاری کو پانی فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی مرکزی واٹر لائن سے ایئر نکالنے (Air Removal) کا عمل ہنگامی بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے۔ واٹر کارپوریشن کے حکام کے مطابق مذکورہ واٹر لائن حسن اسکوائر کے قریب متاثر ہونے کے باعث لیاری ٹاؤن میں پانی کی مزید پڑھیں






















































































































































