سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر اسداللہ خان نے نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا

کراچی: واٹر کارپوریشن انتظامیہ کا یومِ عاشورہ کے موقع پر خصوصی پیغام، حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت کراچی: سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر اسداللہ خان نے نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا، کراچی: واقعۂ کربلا مزید پڑھیں

پاکستان کے دشمن تاک میں رہتے ہیں- سندھ بھر میں 1600 سے زائد جلوس نکلتے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کے 60 ہزار اہلکار سیکیورٹی کےلیے تعینات ہیں۔ تمام منتظمین کا شکریہ انہوں نے تعاون کیا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ مراد علیشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن تاک میں رہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے یوم عاشور کے موقع پر شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ وزیر اعلی نے کہا کہ سندھ بھر میں 1600 سے زائد جلوس نکلتے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کے 60 ہزار مزید پڑھیں

کربلا کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ عاشورہ کا مرکزی ماتمی جلوس ٹھٹھہ میں شاہی بازار کی شیرازی امام بارگاہ سے برآمد ہوا۔

ٹھٹھہ (جے پی) کربلا کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ عاشورہ کا مرکزی ماتمی جلوس ٹھٹھہ میں شاہی بازار کی شیرازی امام بارگاہ سے برآمد ہوا۔ مرکزی جلوس جب قومی شاہراہ پر پہنچا تو عزاداری کی گئی۔ ٹھٹھہ شہر، مکلی اور ضلع کے مختلف علاقوں سے نکلنے والے 30 سے زائد مزید پڑھیں

دیر بالا میں افسوسناک حادثہ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش مزید پڑھیں

بلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو زلزلے سے لرز اٹھے

بلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی میں زلزلے کی شدت 4.2 جبکہ کوہلو میں 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سبی میں زلزلے کی گہرائی 42 کلومیٹر جبکہ کوہلو میں 18 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں