سینئر صحافی شاہد جتوئی کی گھر کے سامنے سے گاڑی چوری کر لی گئی ہے

سینئر صحافی شاہد جتوئی کی گھر کے سامنے سے گاڑی چوری کر لی گئی ہے تفصیلات کے مطابق شاہد جتوئی نے رات کو  گھر گلستان جوہر کے سامنے گاڑی نمبرATK-540 ٹوٹاکرولا ماڈل 2010 بلیک کلر کھڑی لیکن صبح 7:00 بجے دیکھا تو گاڑی موجود نہیں جس کی ایف آئی آر 1041/25 تھانہ گلستان جوہر  میں مزید پڑھیں

ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی مورخہ: 17 دسمبر 2025 ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلوچ گوٹھ میں کاروائی کرکے ملزم علی احمد ولد عبد الحمید کو گرفتار کیا۔طارق الٰہی مستوئی ملزمان نے مورخہ 14 اگست 2025 مزید پڑھیں

کراچی: وزیرِ جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سندھ کی انسپکٹریٹ جنرل سندھ پریزنز اینڈ کریکشن سروس آمد پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے ان کا استقبال کیا، جبکہ محکمہ جیل خانہ جات کے دستے نے سلامی پیش کی۔

کراچی: وزیرِ جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سندھ کی انسپکٹریٹ جنرل سندھ پریزنز اینڈ کریکشن سروس آمد پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے ان کا استقبال کیا، جبکہ محکمہ جیل خانہ جات کے دستے نے سلامی پیش کی۔ صوبائي وزير علی حسن زرداری کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، مزید پڑھیں

فیصل وحید نے بالآخر اپنے آپ کو منوالیا،

Asghar Umar فیصل وحید نے بالآخر اپنے آپ کو منوالیا، فیصل وحید طویل عرصے سے شعبہ صحافت میں سرگرم ہیں، ہونہار بروا کے چکنے پات شروع میں ہی نظر آگئے تھے، تاہم وہ ٹیم ورک سے منسلک تھے، اسلیے انکی صلاحیتوں کا کریڈٹ بھی ٹیم کو جاتا تھا، اس میں بھی کوئی شک نے اچھی مزید پڑھیں

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی نے ہنگور آبدوز پروگرام میں ایک اور اہم مزید پڑھیں