جان ریمبو اور صا حبہ افضل ریاستہائے متحدہ امریکہ میں سفر کا مزہ لے رہے ہیں…. خوبصورت مقامات کی سیر کرتے ہوئے

اداکارہ ساحبہ افضل اور جان ریمبو ویسٹ ورجینیا میں – ایک خوبصورت جگہ …… انہوں نے خوبصورت سفر اور ایسا خوبصورت تجربہ بھی ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔ خوبصورت جگہ، رومانوی موسم باہر گھومنے پھرنے سے لطف اندوز ہونے کے لیے….. ریاست ہائے متحدہ امریکہ …… جہاں لوگ اپنی زندگی مختلف انداز میں گزارتے ہیں۔ مزید پڑھیں

معروف قوال امجد صابری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے-امجد صابری کے قاتل کون تھے؟ تحقیقات، گرفتاریاں اور عدالتی کارروائی — اب تک کیا معلوم ہے؟-

معروف قوال امجد صابری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے کراچی: معروف قوال امجد صابری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے، تاہم فنِ قوالی کے فروغ کے لیے ان کی خدمات آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔ خوبصورت آواز اور منفرد اندازِ قوالی کے باعث دنیا بھر میں شہرت مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام پذیر ۔ٹھٹھہ پولیس نے ماتمی جلوس اور مجالس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے،

ٹھٹھہ (جے پی) ٹھٹھہ میں 10 محرم الحرام شھداء کربلا کے نام سے منسوب نکالے جانیوالے مرکزی ماتمی جلوس سمیت ضلع کے تمام جلوس و مجالس خیریت سے اختتام پذیر ۔ٹھٹھہ پولیس نے ماتمی جلوس اور مجالس کی سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے، سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی، داخلی و خارجی مزید پڑھیں

ہیلپ لائن 1128 اور کمپلین ایپ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے

ایم ڈی (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کا محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع وسطی کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا، ہیلپ لائن 1128 اور کمپلین ایپ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے گلبرگ ٹاؤن میں المحسن امام بارگاہ سمیت دیگر امام بارگاہوں کا تفصیلی دورہ، منتظمین سے ملاقات مزید پڑھیں

سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر اسداللہ خان نے نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا

کراچی: واٹر کارپوریشن انتظامیہ کا یومِ عاشورہ کے موقع پر خصوصی پیغام، حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت کراچی: سی ای او احمد علی صدیقی اور سی او او انجینئر اسداللہ خان نے نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کیا، کراچی: واقعۂ کربلا مزید پڑھیں