لاہور: مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ طالبعلم جاں بحق

لاہور کے علاقے برکی میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے 12 سال کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا بہاولپور سے پڑھنے لاہور آیا تھا، قاری نے بچے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا ہے کہ بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ریکارڈ کاموں کی وجہ سے عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا۔

سندھ حکومت کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ریکارڈ کاموں کی وجہ سے عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو 2013 سے زیادہ 2018 میں سیٹیں ملیں، بہت کوشش کی گئی کہ گزشتہ انتخابات مزید پڑھیں

جعفریہ الائنس کا یومِ عاشورہ کے انتظامات پر واٹر کارپوریشن کو خراجِ تحسین فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات تسلی بخش قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے یومِ عاشورہ کے موقع پر فراہمی و نکاسی آب کے لیے کیے گئے انتظامات کو جعفریہ الائنس نے اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے سراہا ہے۔ یہ اظہارِ اطمینان شہر بھر میں مرکزی و ذیلی جلوسوں کے روٹس اور اہم امام بارگاہوں کے مشترکہ دورے اور معائنے مزید پڑھیں

10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ، پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے غم، عقیدت، صبر اور قربانی کی یاد کا دن ہے۔

ٹھٹھہ(رپورٹ: علی گوہر قمبرانی) 10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ، پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے غم، عقیدت، صبر اور قربانی کی یاد کا دن ہے۔ اسی روز حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثار ساتھیوں نے میدانِ کربلا میں لازوال قربانیاں دے کر حق و صداقت کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک مزید پڑھیں

ہاشم سولنگی کے افراد متعدد بار ان کے گاؤں پر حملے کر چکے ہیں، جن کے نتیجے میں گاؤں کے مرد اور خواتین زخمی بھی ہوئے ہیں – جھمپیر کے رہائشی ماچھی برادری سے تعلق رکھنے والے محمد رحیم ماچھی، محمد خان ماچھی، محمد عرس ماچھی اور دیگر افراد نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں احتجاج

ٹھٹھہ (جے پی) جھمپیر کے رہائشی ماچھی برادری سے تعلق رکھنے والے محمد رحیم ماچھی، محمد خان ماچھی، محمد عرس ماچھی اور دیگر افراد نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ہاشم سولنگی ان کے آبائی گاؤں پر قبضہ کرنے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہا ہے۔ مظاہرین مزید پڑھیں