
خبر نامہ نمبر5113/2026 ضلع چمن24جون:۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، پیمانوں اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے پمپ مالکان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سرکاری نرخ نامے کے مطابق مزید پڑھیں






















































































































































