فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور تاریخ رقم کر دی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول اسکور کرنے کا منفرد ریکارڈ قائم کیا۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں 41 سالہ رونالڈو نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ اور گھانا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ایل کے ایک اہم میچ میں انگلینڈ اور گھانا کے درمیان مقابلہ 0-0 سے برابر ختم ہوگیا۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے بھرپور کوشش کی، تاہم کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ انگلینڈ نے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، جبکہ گھانا نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: پرتگال نے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ K کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی۔ پرتگال کی جانب سے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 6ویں اور 39ویں منٹ میں دو گول اسکور کیے۔ اس کے علاوہ نونو مینڈیش مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں میچ ریفری کی گھڑی ’’چوری‘‘

فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے نامور فٹبالر پر میچ ریفری کی قیمتی گھڑی چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا عالمی کپ اور سنسنی خیز میچز امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جا رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ روز ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا جادو، ایک ہی میچ میں کئی نئے ریکارڈز اپنے نام

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔ ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول مزید پڑھیں