
انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا کو آئی پی ایل 2026ء میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، ٹیم نے 5 میچز میں صرف 1 کامیابی حاصل کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں مزید پڑھیں





















































































































































