فیفا ورلڈ کپ میں میچ ریفری کی گھڑی ’’چوری‘‘

فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے نامور فٹبالر پر میچ ریفری کی قیمتی گھڑی چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا عالمی کپ اور سنسنی خیز میچز امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جا رہے ہیں۔ تاہم گزشتہ روز ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا جادو، ایک ہی میچ میں کئی نئے ریکارڈز اپنے نام

ارجنٹائن کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں درج کرا دیا۔ ورلڈکپ کے ابتدائی دو میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد میسی نے کئی بڑے ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ میسی اب ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 18 گول مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2034ء کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا 4 لاکھ ہنر مند افراد کو روزگار کے لیے سعودی عرب بھیجنے کا منصوبہ تیار

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2034ء کے لیے پاکستان نے اپنے 3 سے 4 لاکھ ہنر مند افراد کو سعودی عرب بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ہنر مند پاکستانی افراد 2026ء سے 2034ء کے دوران انفرااسٹرکچر کی تعمیر، ہوا بازی، سیاحت اور متعلقہ خدمات کے شعبوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے میں ہالینڈ کے دو گول، ناروے نے سینیگال کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ ناروے کی جانب سے میچ کا پہلا گول مارکس ہولمگرین پیڈرسن نے 43ویں منٹ میں اسکور کیا، جبکہ ایرلنگ ہالینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 48ویں اور مزید پڑھیں

ایمباپے کے دو گول، فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچ میں فرانس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے کائلین ایمباپے نے دو گول اسکور کیے، انہوں نے 14ویں اور 54ویں منٹ میں گیند جال کی نذر کی، جبکہ عثمان ڈیمبیلے نے 66ویں منٹ میں مزید پڑھیں