میسی کا جادو چل گیا، ارجنٹینا آسٹریا کو شکست دے کر راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا

ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی ایک بار پھر ٹیم کی جیت کے ہیرو بن گئے، جن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں آسٹریا کو 0-2 سے شکست دے دی۔ میچ میں میسی نے پہلا گول 38ویں منٹ میں اسکور کیا، جبکہ دوسرا گول انہوں نے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں تاریخ رقم، میسی سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے

ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی، وہ ایونٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے دوران آسٹریا کے خلاف میچ کا پہلا گول کیا جو ان کا مجموعی طور پر 6 مزید پڑھیں

کھیل سے خوبصورتی تک: میڈیا کی نئی سمت اور سوشل میڈیا کی ذمہ داری

بس ایک بال، ایک وکٹ، اور ایک کھلاڑی کی محنت — مگر ہماری توجہ کہاں ہے؟** پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض کی ایک تصویر اور کارکردگی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ مگر افسوس کہ یہ طوفان ان کی بیٹنگ یا باؤلنگ کی مہارت کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان کی ظاہری مزید پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا اور جنوبی افریقا نے بھارت کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو اور جنوبی افریقا نے انڈیا کو چھ وکٹ سے شکست دیدی۔ برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 98 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ویسٹ انڈین ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور حاصل کر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست دے دی

دی اوول میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 391 اور دوسری اننگز میں 362 رنز بنائے، یوں انگلینڈ کو جیت کے لیے 463 رنز کا ہدف ملا۔ جواب میں انگلینڈ کی مزید پڑھیں