یوراگوئے اور کیبو ورڈے کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ایچ کے میچ میں یوراگوئے اور کیبو ورڈے کے درمیان دلچسپ مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ کیبو ورڈے کی جانب سے کیون پینا نے 21ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، تاہم یوراگوئے نے پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں شاندار واپسی کی۔ میکسیمیلیانو اراوجو مزید پڑھیں

مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر گروپ جی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جی کے میچ میں مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے فن سورمن نے 15ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، تاہم مصر نے دوسرے ہاف میں شاندار کم بیک کیا۔ مزید پڑھیں

اسپین کا شاندار کھیل، سعودی عرب کو 0-4 سے شکست دے کر گروپ ایچ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ایچ کے اہم میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے دی۔ اسپین کی جانب سے نوجوان اسٹار لامین یامال نے 10ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ اس کے بعد میکل اویارزابال نے 21ویں اور پھر 24ویں مزید پڑھیں

انڈیا کا انگلینڈ سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

بھارت نے اگلے ماہ انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے اپنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، تاہم نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال کو ٹیم میں جگہ نہیں مل سکی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسوال نے اپنے آخری ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کی تھی، لیکن اس مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں گولز کی برسات، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولز کی بارش نے فٹبال کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے 33 ویں میچ میں 100 گول کا سنگ میل عبور کر لیا گیا جو گزشتہ 68 برس میں سب سے تیز رفتار ریکارڈ ہے۔ یہ تاریخی لمحہ نیدرلینڈز کے اسٹار اسٹرائیکر کوڈی گیپکو کے سویڈن مزید پڑھیں