فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سوئٹزر لینڈ اور میزبان کینیڈا نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ بی کے آخری میچز میں سوئٹزر لینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر 7 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ میزبان ٹیم کینیڈا نے 3 میچ کھیل مزید پڑھیں

فیفا کے نئے ٹائی بریک قانون نے کئی ٹیموں کی قسمت بدل دی

فیفا کے نئے ’’ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک قانون‘‘ نے ابتدائی مرحلے میں ہی کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا ہے جبکہ بعض ٹیمیں وقت سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب بہترین 8 تیسری پوزیشن والی سائیڈز کے لیے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کا دروازہ بدستور کھلا ہوا مزید پڑھیں

برازیل نے اسکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر گروپ سی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں برازیل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے دی۔ برازیل کی جانب سے ونیسیئس جونیئر نے میچ کے آغاز میں ہی 7ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت 45+3 منٹ میں مزید پڑھیں

مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہیٹی کو 2-4 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں مراکش نے ہیٹی کو 2-4 سے شکست دے کر اہم کامیابی اپنے نام کر لی۔ مراکش کی جانب سے اشرف حکیمی نے 39ویں منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، جبکہ اسماعیل صیباری نے پہلے ہاف کے اضافی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے ایرانی ٹیم کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی

امریکا نے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں شریک ایرانی فٹبال ٹیم کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے اہم سہولت فراہم کر دی۔ ایرانی فٹبال ٹیم کو اب اپنے میچ سے دو دن قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی جبکہ اس سے پہلے ٹیم کو میچ سے ایک روز قبل مزید پڑھیں