مراکش نے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

مراکش کی ٹیم کینیڈا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ ہیوسٹن ٹیکساس میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنلز کے ایک میچ میں مراکش نے کینیڈا کو تین، صفر سے ہرا دیا۔ مراکش کی جانب سے عزالدین اوناحی نے دو گول اسکور کیے، آخری لمحات میں مراکش کا تیسرا مزید پڑھیں

جیکب بیتھل کی طوفانی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں زیر کر لیا

جیکب بیتھل کی ناقابلِ شکست 76 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ نے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا آغاز انتہائی مایوس مزید پڑھیں

مصری کوچ نے تاریخی فتح فلسطین کے نام کر دی، غزہ میں خوشیوں کی لہر

مصری فٹبال ٹیم کے کوچ حسام حسن نے عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی فلسطینی عوام کے نام کر دی۔ مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: راؤنڈ آف 32 اختتام پذیر، آج سے پری کوارٹر فائنل کا آغاز

فیفا ورلڈ کپ کا راؤنڈ آف 32 مکمل ہو گیا اور آج سے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل مرحلے کے مزید قریب پہنچ گیا ہے، جمعہ کی شب راؤنڈ آف 32 اپنے اختتام کو پہنچا، جب کہ راؤنڈ آف 16 کا آغاز آج 4 جولائی سے ہو مزید پڑھیں

لیونل میسی نے ایک اور تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب رقم کر دیا۔ کیپ ورڈے کے خلاف گول کرکے میسی ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے اور واحد کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے مسلسل آٹھ میچوں میں گول کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔ ان کی یہ شاندار مزید پڑھیں