
آسٹریلیا ویمنز نے فائنل میں انگلینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اپنے نام کر لیا۔ لارڈز، لندن میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں






















































































































































