جدہُ میں پاکستان کے نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی 30 نومبر کو جدہ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

جدہ ( امیر محمد خانُُ سے) جدہُ میں پاکستان کے نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی 30 نومبر کو جدہ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ مصطفیٰ ربانی کا شمار پاکستان کی وزارت خارجہ کے محنتی افسران میں ہوتا ہے۔ وہ وزارت خارجہ میں اہم عہدوں پر فائز مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے

سوشل میڈیا پر بھارتی کھلاڑیوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 408 رنز کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ۔ وہی بھارتی بلے باز جو کل تک بھارت کے ہیرو تھے اب وہ زیرو ہیں اور بھارت کا پورا میڈیا اور بھارتی شائقین جنوبی فقہ مزید پڑھیں

ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ کیچ کا ریکارڈ

جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف 408 رنز کی شاندار فتح حاصل کی گوہاٹی میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں کسی کھلاڑی کی جانب سے سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ریکارڈ بھی بن گیا پہلے یہ ریکارڈ اٹھ کیچ پکڑنے کا تھا جو بھارت کے کھلاڑی رہانے نے گال ٹیسٹ میں 2015 میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے بولر سائمن ہارمر کی بہترین پرفارمنس

جنوبی افریقہ کی بھارت کے خلاف ریکارڈ ساز 408 رنز کی فتح میں ان کے بالر سائمن ہارمر نے شاندار کارکردگی دکھائی 36 سالہ سائمن ہارمر جنوبی افریقہ کے نئے ہیرو بن کر سامنے ائے انہوں نے دو ٹیسٹ میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کی اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں پوری بھارتی ٹیم ان کے مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کی ہوم سیریز کارکردگی ایک جائزہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہوم گراؤنڈ پر کارکردگی اس وقت پورے بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ 408 رنز کی شرمناک شکست کے بعد پوری ٹیم پر تنقید ہو رہی ہے بھارتی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے پاس جواب کے لیے کچھ نہیں ہے جنوبی افریقہ مزید پڑھیں