
کانگو کے مشہور ترین فٹ بال فین، مشیل نکلوکا مبولاڈنگا، تمام تر سفری مشکلات اور پابندیوں کو عبور کر کے بالاآخر میکسیکو میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم میں پہنچنے میں کامیاب رہے۔ مشیل کے لیے اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے میکسیکو کے اسٹیڈیم تک پہنچنا ایک امتحان سے کم نہیں مزید پڑھیں






















































































































































