فائنل ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ریکارڈ ساز شراکت قائم کر دی

ناٹنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم اور ڈیون کونوے نے پہلی وکٹ کے لیے 317 رنز کی زبردست شراکت قائم کی۔ ٹام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو اہم ٹیسٹ میں میٹ ہنری اور گلین فلپس دستیاب نہیں

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہنری اور آل راؤنڈر گلین فلپس تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔ میٹ ہنری پنڈلی کی تکلیف جبکہ گلین فلپس سائیڈ اسٹرین کے باعث فائنل الیون میں شامل مزید پڑھیں

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کے لیے 10 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ آئی او سی نے فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بتایا کہ ایتھلیٹ کو گرانٹ کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سوئٹزر لینڈ اور میزبان کینیڈا نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ بی کے آخری میچز میں سوئٹزر لینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر 7 پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ میزبان ٹیم کینیڈا نے 3 میچ کھیل مزید پڑھیں

فیفا کے نئے ٹائی بریک قانون نے کئی ٹیموں کی قسمت بدل دی

فیفا کے نئے ’’ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک قانون‘‘ نے ابتدائی مرحلے میں ہی کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا ہے جبکہ بعض ٹیمیں وقت سے پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب بہترین 8 تیسری پوزیشن والی سائیڈز کے لیے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کا دروازہ بدستور کھلا ہوا مزید پڑھیں