ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کی تاریخ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، آئرلینڈ نے 128 رنز کا ہدف گیارہ گیندوں قبل حاصل کیا۔ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی، انگلینڈ نے اُسے آخری گروپ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ اوول کے تاریخی گراؤنڈ پر ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ میں 6 وکٹ پر 163 رنز اسکور کئے، کپتان میلی کیر نے 42 ، سوفی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران کا سفر اختتام پذیر، ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: گروپ مرحلہ اختتام پذیر، راؤنڈ آف 32 کا شیڈول جاری، اب کون کس کے مدمقابل ہوگا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، جہاں 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں جبکہ 32 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کامیابی سے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ مرحلے کے آخری روز کئی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پرتگال اور کولمبیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے اردن کو 1-3 سے شکست دے کر گروپ J میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ J کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اردن کو 1-3 سے شکست دے دی اور گروپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔ ارجنٹینا کی جانب سے جیووانی لو سیلسو نے 19ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو مزید پڑھیں