فیفا ورلڈ کپ 2026: گروپ مرحلہ اختتام پذیر، راؤنڈ آف 32 کا شیڈول جاری، اب کون کس کے مدمقابل ہوگا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا گروپ مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، جہاں 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں جبکہ 32 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کامیابی سے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ مرحلے کے آخری روز کئی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پرتگال اور کولمبیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے اردن کو 1-3 سے شکست دے کر گروپ J میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ J کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اردن کو 1-3 سے شکست دے دی اور گروپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کیا۔ ارجنٹینا کی جانب سے جیووانی لو سیلسو نے 19ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا اور پرتگال کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا اور پرتگال کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، دونوں ٹیمیں راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گئیں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ K کے اہم مقابلے میں کولمبیا اور پرتگال کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، تاہم دونوں ٹیمیں مقررہ 90 منٹ میں کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہیں مزید پڑھیں

مہدی طارمی کا فیفا اور امریکا پر سخت وار، دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

ایرانی فٹ بال ٹیم کے کپتان مہدی طارمی نے کھیل کی عالمی تنظیم فیفا اور ورلڈ کپ میزبان ملک امریکا کو ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں مہدی طارمی نے فیفا اور میزبان امریکا پر ایرانی ٹیم کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل سفری مشکلات، ویزا مسائل مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد، 27 جون 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحوم مزید پڑھیں