
فیفا ورلڈ کپ کے دوران فٹبال کے دیوانے مداحوں میں سے ایک ’مارلین‘ نامی بطخ اپنی فیملی کے ہمراہ میکسیکو اور جمہوریہ چیک کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کے لیے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ میکسیکو سٹی پہنچا تو میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے منتظمین پر مزید پڑھیں






















































































































































