تاریخ رقم، آئرلینڈ نے پہلی بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی

آئرلینڈ نے دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھارت کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ آئرش ٹیم نے پہلی مرتبہ بھارت کے خلاف کسی بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاندار کارنامہ انجام دیا۔ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کو انتہائی سنسنی مزید پڑھیں

کینیڈا نے آخری لمحات میں گول کر کے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے دی، راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے سنسنی خیز مقابلے میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر اگلے مرحلے، راؤنڈ آف 16، کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے شاندار دفاعی کھیل پیش کیا اور مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر Ben Stokes نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان کر دیا ہے۔ 35 سالہ اسٹوکس نے جاری نیوزی لینڈ سیریز کے فیصلہ کن تیسرے ٹیسٹ کے دوران اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم میں جذباتی خطاب کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026ء کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ لیونل میسی اردن کے خلاف میچ میں گول کر کے فیفا ورلڈکپ کے دوران مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ نیا ریکارڈ قائم کر کے مزید پڑھیں

فٹبال کے دیوانوں کے لیے نورا فتحی کا نیا ترانہ “چیمپئنز” ریلیز

بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور ڈانسر نورا فتحی نے فٹبال کے شائقین کے لیے اپنا نیا ترانہ دی وکٹری اینتھم: چیمپئنز (The Victory Anthem: Champions) جاری کردیا۔ نورا فتحی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا۔ میوزک ویڈیو میں وہ فٹبال جرسی زیب تن کیے مداحوں کے ساتھ پُرجوش رقص مزید پڑھیں